فهرس الكتاب

الصفحة 2783 من 6348

4۔ یعنی تمہیں کہاں سے دھوکا لگتا ہے کہ ایسی قدرت اور ایسے اختیار والی ہستی ک چھوڑ کر بے حقیقت ہستیوں کو اپنا معبود بناتے پھرتے ہو؟ یہ تمام تر خطاب ان لوگوں سے ہے جو صانع کے وجود کے قائل تھے جیسا کہ ان کے جواب " سیقولون للہ" سے معلوم ہوتا ہے۔ تسحرون" کا لفظی ترجمۃ تم مسحور کئے جاتے ہو۔" (قرطبی)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت