فهرس الكتاب

الصفحة 5995 من 6348

ف 14 دوسرا ترجمہ یہ بھی ہوسکتا ہے۔ " حاضر ہونے والے کی اور جس کے پاس وہ حاضر ہوگا اس کی قسم" اس لحاظ سے شاہد سے مراد لوگ ہیں اور مشہور سے مراد و عجائب و غرائب جنہیں وہ قیامت کے روز دیکھیں گے۔ اکثر صحابہ و تابعین اس طرف گئے ہیں کہ شاہد سے مراد جمعہ کا دن اور مشہور سے مراد عرفہ کا دن ہے۔ ایک مرفوع حدیث میں یہ خود آنحضرت سے بھی ثابت ہے اور صحیح بھی ہے۔ (شوکانی)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت