فهرس الكتاب

الصفحة 3789 من 6348

ف 4 بلکہ بازاروں اور راستوں میں جہاں ہونگے صور کی آواز سن کر فورًا ختم ہوجائیں گے۔ حدیث میں ہے کہ " قیامت اس طرح ( یکایک) آئے گی کہ کہیں دو آدمیوں نے ( خرید و فروخت کیلئے) کپڑا پھیلا رکھا ہوگا مگر وہ اس کی خرید و فروخت نہ کر پائیں گے حتیٰ کہ ایک شخص نے لقمہ اٹھا رکھا ہوگا مگر اسے منہ میں رکھنے نہ پائے گا۔ (فتح البیان) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت