فهرس الكتاب

الصفحة 5247 من 6348

ف 7 شاہ صاحب فرماتے ہیں۔ " یہود کے ہاں عبادت کا دن ہفتہ تھا اور نصاریٰ کے ہاں، اتوار) سارا دن سودا صکاروبار) منع تھا۔ اس واسطے فرما دیا کہ تم نماز کے بعد روزی کی تلاش کرو اور روزی کی تلاش میں بھی اللہ کو نہ بھولو۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت