فهرس الكتاب

الصفحة 4329 من 6348

ف 8 المیزان ترازو سے مراد اکثر فمسرین نے عدل و انصاف لیا ہے۔ یعنی کتابیں نازل کرنے کے علاوہ اللہ تعالیٰ نے عدل و انصاف کا حکم دیا ہے۔ بعض نے اس سے مراد دین حق اور بعض نے جزاو سزا کا قانون لیا ہے مگر یہ سب اقوال با اعتبار مآل ایک ہی ہیں۔ شاہ صاحب لکھتے ہیں۔ ترازو فرمایا دین کو جس میں بات پوری ہے نہ کم نہ زیادہ (موضح)

ف 9 اس لئے عدل و انصاف کا شیوہ مت چھوڑو۔ حدیث میں ہے کہ ایک شخص نے سوال کیا کہ قیامت کب ہوگی؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا " افسوس ہے تجھ پر، تم بتائو کہ اس کے لئے تیاری کیا کی ہے؟

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت