فهرس الكتاب

الصفحة 4610 من 6348

ف 4 یعنی ہمیں جہاد کا حکم دیا جاتا اور ہم اللہ کی راہ میں دشمنوں سے لڑتے۔

ف 5 یعنی اس خوف سے کہ اب مسلمانوں کے ساتھ جہاد کے لئے نکلنا پڑیگا ورنہ نفاق کا پردہ چاک ہوجائیگا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت