فهرس الكتاب

الصفحة 1359 من 6348

ف 4۔ یعنی بعض مخلص صحابہ تک اس سخت وقت میں جنگ پر جانے سے کسی نہ کسی حد تک جی چرانے لگے تھے مگر چونکہ ان کے دلوں میں ایمان واخلاص تھا اس لئے آخر کار وہ اپنی اس کمزوری پر قابو پاگئے۔ (کبیر) ۔

ف 5۔ یعنی مہاجرین و انصار کے دل کے خطرات بھی معاف کردیے۔ (از موضح) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت