فهرس الكتاب

الصفحة 3330 من 6348

8۔ مراد ہیں وہ لوگ جو یہود سے مسلمان ہوگئے تھے جیسے عبد اللہ (رض) بن سلام (رض) وغیرہ یا وہ عیسائی جو نجاشی کے پاس سے نبیﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے تھے اور قرآن سن کر رونے لگے تھے۔ ان کا ذکر سورۃ اعراف آیت 83 میں گزر چکا ہے۔ (قرطبی)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت