فهرس الكتاب

الصفحة 2595 من 6348

ف 9۔ یعنی توحید کی سیدھی راہ چھوڑ کر مکتلف گروہوں میں بٹ گئے، کوئی یہودی ہوگیا، کوئی نصرانی، کوئی مجوسی اور کوئی بت پرست وغیرہ۔

ف 10۔ اس وقت معلوم ہوجائے گا کہ توحید کی اصل راہ چھوڑنے کا نتیجہ ان کے حق میں کیسا رہا؟

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت