فهرس الكتاب

الصفحة 3655 من 6348

ف 4 یعنی اسی سخت سزا صرف انہی لوگوں کو دی جاتی ہے جو ناشکری پر اترآتے ہیں اور سڑک سے بڑھ کرنا شکری کیا ہو سکتی ہے۔ سورۃ نمل میں گزر چکا ہے کہ یہ لوگ سورج کی پوجا کرتے تھے۔ ( ابن کثیر)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت