فهرس الكتاب

الصفحة 5175 من 6348

ف 10 اسی کو دوسری آیت میں یوں فرمایا ان المنافقین فی الدزک الاسفل من الناس ولن تجدلھم نصیرًا بیشک منافق دوزخ کے سب سے نچلے طبقہ میں ہوں گے اور تم ان کے لئے کوئی مددگار نہ پائو گے۔ (النساء 125) ف 10 یعنی منافقین جن کی مخالفت کرتے رہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت