فهرس الكتاب

الصفحة 4554 من 6348

ف 1 یہ سورۃ بالاتفاق مکی ہے۔ (قرطبی)

بعض مفسرین نے اس کی آیت: قل ارائیتم ان کان … کو مدنی قرار دیا ہے طبرانی میں ہے کہ یہ آیت حضرت عبداللہ بن سلام کے مسلمان ہونے کے بارے میں نازل ہوئی ہے۔ (روح)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت