فهرس الكتاب

الصفحة 6221 من 6348

ف 1 " اور پھر ضرورت کے مطابق پہلے آسمان سے رسول اللہ ﷺ پر تھوڑا تھوڑا کر کے اترنا شروع ہوا۔" دوسری آیت میں:" انا انزلناہ فی لیلۃ مبارکۃ " ہم نے اس (قرآن) کو ایک مبارک رات میں اتار ا " دخان اس سے مراد یہی لیلتہ القدر ہے اور وہ رمضان کے آخری عشرہ کی کوئی طاق رات ہوتی ہے جیسا کہ متعدد صحیح احادیث سے ثابت ہے۔ رمضان میں ہونے کی تصریح خود قرآن میں بھی ہے جیسا کہ فرمایا: شھر رمضان الذی نزل فیہ القرآن" رمضان کا مہینہ جس میں قرآن نازل ہوا۔" (بقرہ: 185)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت