فهرس الكتاب

الصفحة 5368 من 6348

ف 3 " حد سے بڑھنا یہی تھا کہ انہوں نے خدا کا خیال چھوڑ دیا اور اس کے دیئے ہوئے مال کو اپنا سمجھنے لگے۔ اس لئے ایسی تجویزیں سوچنے پر اتر آئے کہ فقیروں اور محتاجوں کو ان کے حق سے محروم کردیا۔ حتی کہ " انشاء اللہ" کہنے کی بھی ضرورت محسوس نہ کی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت