کتاب کا نام: تفسیر اشرف الحواشی - مصنف: محمد عبدہ الفلاح - اشاعت کا سال: ء 1818 ھ 1233 - ماخذ: شاملہ اردو
16۔ یعنی توحید کے اثبات اور کفر و شرک کے ابطال کے دلائل سنا سنا کر۔ 17۔ یعنی آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا کام چونکہ بڑا ہے اس لئے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو اس سلسلہ میں پوری ہمت صرف کر دینی چاہئے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.