فهرس الكتاب

الصفحة 1741 من 6348

ف 5۔ بدل کل من عقبہ الدار یہ ترجمہ اس لحاظ سے ہے کہ " عدن" کے معنی رہنے کے ہیں۔ بعض مفسرین کہتے ہیں کہ عدن جنت میں ایک مقام کا آنا ہے۔ اس تفسیر کے مطابق " جنات عدن" کا ترجمہ " عدن کے باغ" ہوگا۔ اس صورت میں یہ عقبی الدار سے بدل البعض ہوگا۔ (از روح) ۔

ف 6۔ وہ بھی ان کے ساتھ جنت میں داخل ہوں گے نیک ہونا بہرحال شرط ہے صرف رشتہ داری کا تعلق کافی نہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت