فهرس الكتاب

الصفحة 1555 من 6348

ف 7۔ یعنی وہ تو ماں باپ کے بغیر بھی پیدا کرسکتا ہے۔ پھر بوڑھی عورت کو بچہ عطا کرنا اسے مشکل ہے؟

ف 8۔ یا تم پر خدا کی رحمت اور برکت ہو۔ اس آیت سے معلوم ہوا کہ ازواج (بیویاں) انسان کے اہل بیت میں سے ہوتی ہیں۔ (ت۔ ن) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت