فهرس الكتاب

الصفحة 2724 من 6348

7۔ یعنی جس طرح قوم نوح کو جانچا۔ اسی طرح ہر قوم کی طرف رسول بھیج کر اس کا ضرور امتحان لیں گے۔ (ابن کثیر) اس کا دوسرا ترجمہ یہ بھی ہوسکتا ہے کہ " ہمیں تو (قوم نوح( علیہ السلام) کی) آزمائش کرنا ہی تھی"۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت