فهرس الكتاب

الصفحة 3182 من 6348

15۔ کیونکہ انہیں اپنے کسی قول کا پاس نہیں ہوتا۔ ان کے کسی شعر کو پڑھو تو معلوم ہوگا کہ ان سے بڑھ کر کوئی بہادر اور دریا دل نہیں لیکن ان کی عملی زندگی دیکھو تو پرلے درجے کے ڈرپوک اور مکھی چوس۔ بھلا ایک پیغمبر۔ اور وہ بھی خاتم الانبیا (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ۔ کو ان سے کیا لگائو؟۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت