فهرس الكتاب

الصفحة 1803 من 6348

ف 7۔ حضرت ابراہیم ( علیہ السلام) نے اپنے وطن سے ہجرت کے وقت اپنے والد سے کہا تھا۔" ساستغفرلک ربی (میں تیرے لئے اپنے رب سے بخشش چاہوں گا) ۔ اس لئے اس دعا میں انہوں نے اپنے والد کو شریک کرلیا۔ لیکن بعد میں جب انہیں معلوم ہوگیا کہ وہ تو اللہ کا دشمن ہے تو انہوں نے اس سے قطعی بیزاری کا اعلان کردیا۔ (دیکھئے سورۃ توبہ آیت 411) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت