فهرس الكتاب

الصفحة 2064 من 6348

(قرطبی) ف 12 دونوں کو رزق اور دنیا کی نعمتوں سے نوازتے ہیں۔ ایسا نہیں کرتے کہ کسی کی معصیت کی وجہ سے اس کا رزق بند کردیں۔ کیونکہ اس دارالعمل میں ہر ایک کے ساتھ مساوی سلوک کرنا ضروری ہے تاکہ کسی کے لئے عذر باقی نہ رہے اور ہر ایک کو اس کی صلاحیت کے مطابق دنیا کا سامان میسر ہوجائے۔ (رازی)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت