فهرس الكتاب

الصفحة 2194 من 6348

ف 3 اس سے معلوم ہوا کہ وہ صاحب باغ مشرک تھا۔ بہت سے مشرک ایسے ہیں جو اللہ تعالیٰ کو تو مانتے ہیں مگر اس کے ساتھ شرک بھی کرت یہیں وما یومن اکثر ھم باللہ الا وھم مشرکون" تنبیہ آنحضرت نخے پریشانی کا علاج اس کلمہ کا پڑھنا تجویز فرمایا: اللہ اللہ ربی لا اشرک بہ شیًا (ت ۔ ن)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت