فهرس الكتاب

الصفحة 2956 من 6348

5۔ جمہور مفسرین (رح) کے بقول یہ سورۃ مکہ میں نازل ہوئی ایک روایت میں حضرت ابن عباس اس کی آخری پانچ آیتوں کو مدنی قرار دیتے ہیں۔ قرطبی (رح) نے اپنی تفسیر میں حضرت برأ سے یہ روایت نقل کی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: " اللہ تعالیٰ نے توراۃ کی جگہ مجھے سبع طوال (سات لمبی سورتیں) دیں، انجیل کی جگہ مئین (سویا سو سے اوپر آیتوں والی سورتیں) دیں اور زبور کی جگہ طٰسٓ والی سورتیں دیں۔ حٰمٓ والی سورتوں سے مجھے فضیلت دی اور مفصل سورتوں کو مجھ سے پہلے کسی انسان نے نہیں پڑھا۔ (شوکانی)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت