فهرس الكتاب

الصفحة 2920 من 6348

"12۔ یعنی ہمیں نے تعصب اور ہٹ دھرمی سے کام لیا ورنہ اس نے تو ہمیں اس طرح لاجواب کردیا تھا کہ بت پرستی سے ہمارے قدم ڈگمگا گئے تھے۔1۔ یہ یا وہ لوگ جنہوں نے پیغمبرﷺ کی پیروی اختیار کی؟ اس میں ان کے قول کی تردید کی طرف اشارہ ہے۔ (شوکانی)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت