فهرس الكتاب

الصفحة 3574 من 6348

ف 6 یعنی ہر سمت سے آ پہنچے یا یہ کہ اوپر کی سمت سے نجدے کے مشرکین اور خیبر کے یہودی آئے اور نیچے کے سمت سے قریش اور ان کے حلیف ( شوکانی)

ف 7 جن کا ایمان پختہ تھا۔ انہیں اللہ تعالیٰ کی طرف سے مدد کی امید تھی اور جن کا ایمان کمزور تھا وہ سمجھنے لگے کہ اب بچنا مشکل ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت