فهرس الكتاب

الصفحة 2260 من 6348

ف 1 یعنی جتنے نیک اعمال انہوں نے کئے، سب کفر کی بدولت رائیگاں گئے یا دوسرا مطلب یہ بھی ہوسکتا ہے کہ " جن کی ساری کوشش دنیا کی زندگی میں گم ہو کر رہ گئی۔" یعنی خدا اور آخرت کی پروا نہ کی اور دنیا کی خوش حالیوں اور کامیابیوں کو اپنا مطع نظر بنائے رکھا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت