فهرس الكتاب

الصفحة 4136 من 6348

ف 3 دوسرا ترجمہ یہ بھی ہوسکتا ہے کہ " حقیقت میں ہم ہی نے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر یہ کتاب اتاری ہے" ف 4 یعنی آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا کام ان پر سیدھی راہ واضح کرنا ہے۔ اس کے بعد اگر یہ اسے اختیار نہ کریں اور گمراہی میں بھٹکتے پھریں، تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے کوئی مواخذہ نہ ہوگا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت