فهرس الكتاب

الصفحة 4290 من 6348

ف 8" احسن قولا" سے مراد قرآن اور داعی سے مراد رسول اللہﷺ ہیں اور پھر قیامت تک ہر وہ شخص اس کے تحت آجاتا ہے جو آنحضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی دعوت لیکر اٹھے۔ یوں با اعتبار معنی اس میں مؤذنین ( آذان دینے والے) اس کے مصداق ہیں۔ جنہوں نے کفار کے نرغہ سے آنحضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو بچایا اور کہا ( اتقتلون رجلا ان یقول ربی اللہ) ( قرطبی وغیرہ)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت