فهرس الكتاب

الصفحة 1352 من 6348

ف 1 یعنی انہوں نے یہ عمارت بنا کر اللہ و رسول کی دشمنی کا کام کیا ہے جس کا یہ اثر ہوا کہ ان کے دلوں میں ہمیشہ کے لئے جب تک موت انہیں ٹکڑے ٹکڑے نہ کر دے، نفاق جم گیا۔ پس " ریب" سے مرد نفاق ہے۔ کذا فی الکبیر

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت