کتاب کا نام: تفسیر اشرف الحواشی - مصنف: محمد عبدہ الفلاح - اشاعت کا سال: ء 1818 ھ 1233 - ماخذ: شاملہ اردو
ف 13 مفسرین کہتے ہیں کہ ثمود پہلے لوگ ہیں جنہوں نے پہاڑوں کو کاٹ کر گھر بنائے۔ (شوکانی) آج کل اس " وادالقریٰ" کا نام " اعلاء" ہے اور وہ مدائن صالح جو ثمود کا مرکزی شہر تھا) سے تقریبًا بیس میل کے فاصلہ پر واقع ہے۔ (دیکھیے حجر:82)
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.