فهرس الكتاب

الصفحة 1697 من 6348

ف 4۔ یعنی تقویٰ ور صبر کی وجہ سے تمہیں اللہ نے فضیلت دی اور ہم نے تمہارے ساتھ جو کچھ کیا اس میں ہم قصوروار ہیں۔ (روح) ۔ شاہ صاحب فرماتے ہیں: تیرا خواب سچا تھا اور ہمارا حسد غلط (موضح) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت