فهرس الكتاب

الصفحة 1856 من 6348

ف 7۔ یعنی یہی کہمیرے مخلص بندوں کو تو گمراہ نہ کرسکے گا درست بات ہے جیسے بعد میں فرمایا: ان عبادی لیس لک علیھم سلطان۔ اور یہ بھی ہوسکتا ہے کہ ھذا سے اخلاص کی طرف اشارہ ہو یعنی یہی اخلاص کی راہ مجھ تک سیدھی پہنچتی ہے۔ (کذافی الروح) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت