فهرس الكتاب

الصفحة 12 من 6348

ف 8 پہلی کتابوں پر ایمان لانا صرف یہ ہے کہ ان کے منزل من اللہ ہون نے کی تصدیق کی جائے مگر عمل صرف قرآن و حدیث پر کیا جائے۔ (ابن کثیر )

ف 9۔ آخرت نشاۃ ثانیہ سے عبارت ہے (مفردات) ۔ اور بعث بعد الموت اور امور آخرت پر یقین رکھنا ایمان کا جزو ہے

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت