فهرس الكتاب

الصفحة 5969 من 6348

ف 12 یعنی ربڑ کی طرح کھینچ کر پھیلا دی جائے۔ یہاں تک کہ اس میں کوئی اونچ نیچ باقی نہ رہے اور پھر تمام اگلے اور پچھلے لوگ اس پر کھڑے ہو سکیں۔ حضرت جابر سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: " قیامت کے دن زمین چمڑے کی طرح تان کر پھیلا دی جائے گی، پھر بھی ہر آدمی کو اس میں صرف پائوں رکھنے کی جگہ مل سکے گی (کیونکہ اگلے پچھلے تمام لوگ جمع ہوں گے۔ " ) (فتح القدیر بحوالہ سیوطی بسید جید)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت