فهرس الكتاب

الصفحة 6087 من 6348

ف 11 " ارم" قوم عاد کے اجداد میں ایک شخص کا نام تھا۔ عاد کی اس کی طرف نسبت کرنے سے شاید یہ بتانا مقصود ہے کہ یہاں " عاد" سے مراد عاد اولیٰ سے نہ کر عادثانیہ۔ بعض کا خیال ہے کہ ارم خاص اس جگہ کا نام تھا جہاں عاد رہتے تھے واللہ اعلم۔ ف 12 " ذات العماد" کے لفظی معنی ہیں ' دستونوں والے۔" ان کایہ لقب یا تو اس لئے ہے کہ وہ بڑے قد آور تھے اور یا اس لئے ہے کہ وہ بڑے بڑے ستونوں والی عمارتیں بناتے تھے واللہ اعلم۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت