فهرس الكتاب

الصفحة 2716 من 6348

12۔ یعنی خشکی میں جانوروں کی پیٹھ پر اور تری میں جہازوں اور کشتیوں پر سوار ہو کر، جہاں کا چاہتے ہو سفر کرتے ہو۔ انعامات اور دلائل توحید بیان کرنے کے بعد آگے انبیا اور ان قوموں کے حالات بیان فرمائے کہ لوگوں نے اللہ تعالیٰ کی ان نعمتوں میں غوروفکر کی بجائے اعراض سے کام لیا تو ان پر اللہ تعالیٰ کا عذاب آگیا۔ اس میں دوسرے لوگوں خصوصًا قریش کیلئے تخویف ہے۔ قرآن میں عمومًا الاء اللہ کے بعد ایام اللہ کا بیان ہے تاکہ لوگ نصیحت حاصل کریں۔ (کبیر۔ روح)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت