فهرس الكتاب

الصفحة 4989 من 6348

ف 9 یا " تم پر بن دھوئیں کی آگ اور پگھلا ہوا اتانبا چھوڑا جائے گا۔" یعنی اس وقت جب تم ہماری گرفت سے نکل بھاگنے کی کوشش کرو گے۔

ف 10 یعنی اس کا مقابلہ نہ کرسکو گے بلکہ مجبورًا ہر طرف سے گھر کر میدان حشر میں جمع ہوگئے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت