فهرس الكتاب

الصفحة 3815 من 6348

ف 2 یعنی ان کی کفر و شرک کی باتوں سے یا ان کے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو جادوگر، شاعر اور دیوانہ وغیرہ کہنے سے۔ ف 3 یعنی ان کے ظاہر اور پوشیدہ تمام اقوال و افعال سے خوب واقف ہیں اور انہیں ان کی پوری پوری سزا دے کر رہیں گے ہم سے بھاگ کر یہ کہیں پناہ نہیں لے سکتے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت