فهرس الكتاب

الصفحة 3668 من 6348

ف 10 توحید و رسالت کے بعد حشر کا بیان فرمایا اور کفار کے اس استہزا کا جواب دیا کہ قیامت کب آئیگی؟ مطلب یہ ہے کہ اس میں نہ دیر ہو سکتی ہے نہ سویر وہ اپنے وقت پر آئیگی اور ضرور آئیگی۔ ای لا ستجال فیہ ولا امھال) (رازی)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت