فهرس الكتاب

الصفحة 3609 من 6348

ف 6 کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اپنے قول و عمل سے اللہ تعالیٰ کی وحدانیت کی گواہی دیں اور قیامت کے دن اپنی امت کے گواہ ہوں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان کو اللہ کا پیغام بے کم و کاست پہنچا دیا تھا، بلکہ دوسری امتوں کو بھی گواہی دیں گے کہ ان کے انبیاء ( علیہ السلام) نے ان تک اللہ کا پیغام پہنچا دیا تھا۔ ( دیکھئے سورۃ بقرہ آیت 143)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت