فهرس الكتاب

الصفحة 1284 من 6348

ف 2 یعنی آسانی سے مال غنیمت مل جانے کی توقع ہوتی۔

ف 3 یعنی بہت لمبا سفر نہ ہوتا جیسے تبوک مدینہ سے تقریبا چارسو میل کے فاصلہ پر ہے اور اس کا راستہ بھ نہایت کٹھن ہے۔ یہ آیت ان منافقین کے بارے میں نازل ہوئی ہے جو غزوہ تبوک میں شامل نہیں ہوئے تھے۔ ( کبیر )

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت