فهرس الكتاب

الصفحة 4076 من 6348

ف 8 دوسرا ترجمہ یہ بھی ہوسکتا ہے کہ " مجھے تو محض اس لئے وحی کی جاتی ہے کہ میں کھلا ڈرانے والا پیغمبر ہوں اس کے سوا کچھ نہیں۔ آگے فرشتوں کا اختصام بیان فرمایا۔ شاہ صاحب (رح) لکھتے ہیں: ایک یہ بھی فرشتوں کے تکرار تھے جو بیان فرمایا۔ ( موضح)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت