فهرس الكتاب

الصفحة 2861 من 6348

6۔ واضح رہے کہ یہ معاملہ صرف نبیﷺ کی زندگی تک ہی نہ تھا بلکہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے بعد آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی سنت کی طرف جو دعوت دی جاتی ہے وہ دراصل آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی طرف دعوت ہوتی ہے۔ اس سے گریز کرنے والے کا حکم وہی ہے جو اس آیت میں منافقین کے گروہ کا بیان ہوا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت