فهرس الكتاب

الصفحة 3214 من 6348

8۔ ایک روایت میں ہے کہ حضرت سلیمان ( علیہ السلام) سے پہلے کسی نے " بسم اللہ الرحمن الرحیم" نہیں لکھی۔ نیز ایک روایت میں ہے کہ پہلے نبیﷺ خط کے شروع میں " باسماء اللھم" لکھا کرتے تھے جب یہ آیت اتری تو بسم اللہ الرحمن الرحیم لکھنے لگے۔ (قرطبی۔ شوکانی)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت