فهرس الكتاب

الصفحة 1893 من 6348

ف 9 مراد ہیں اس علاقے کے رہنے والے جہاں اب شہر تبوک واقع ہے۔ اس علاقے میں " ایکہ" یعنی ایک گھنا جنگل تھا، اس لئے ان کو " اصحاب ایکہ" (بن والے) کہا گیا یہ اور اصحاب مدین دو الگ الگ قومیں تھیں اور ان دونوں کی طرف حضرت شعیب مبعوث ہوئے تھے جیسا کہ ایک حدیث سے بھی ثابت ہے۔ (قرطی کبیر)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت