فهرس الكتاب

الصفحة 1568 من 6348

ف 3۔ نقل ہے کہ امانت کا روپیہ۔۔ لیتے تھے۔ (موضح) ۔ ابن کثیر میں ہے وہ لوگ ڈاکتے ڈالتے تھے۔

ف 4۔ یعنی تم پر نگران تو نہیں ہوں جو ہر وقت تمہاری ناپ تول کو دیکھتا رہوں میرا کام تو تمہیں سمجھا دینا اور خدا کے عذاب سے ڈرا دینا ہے۔ ماننا نہ ماننا تمہارا کام ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت