فهرس الكتاب

الصفحة 3174 من 6348

9۔ اکثر مفسرین (رح) نے یہی معنی کئے ہیں۔ (شوکانی) اس کے دوسرے معنی ساتھیوں کی دیکھ بھال بھی ہو سکتے ہیں۔ چنانچہ شاہ صاحب (رح) لکھتے ہیں: یعنی جب تو تہجد کو اٹھتا ہے اور یاروں کی خبر لیتا ہے کہ یاد میں ہیں یا غافل۔ (موضح)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت