فهرس الكتاب

الصفحة 4025 من 6348

ف 11 یعنی ان کے ساتھ تسبیح پڑھتے جیسا کہ سورۃ انبیاء کی آیت 79 میں گزر چکا ہے اگر " لہ" کی ضمیر اللہ تعالیٰ کے لئے قرار دی جائے تو مطلب یہ ہوگا کہ یہ سب اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع کرنے والے تھے۔ ( قرطبی)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت