فهرس الكتاب

الصفحة 5928 من 6348

ف 12 اس لئے نبی ﷺ نے اپنے قبیلہ کو خطاب کرتے ہوئے فرمایا تھا:" اے بنی ہاشم ! اپنے آپ کو آگ کے عذاب سے بچائو میں اللہ کی پکڑ میں تمہارے کسی کام نہیں آسکتا۔" یہ حدیث سورۃ شعراء کے آخر میں تفصیل سے گزر چکی ہے۔ ف 13 اس کو دوسری آیت میں یوں فرمایا لمن الملک الیوم اللہ الواحد القھار آج بادشاہی کس کی ہے؟ صرف اللہ واحد قہار کی (غافر 16) رہی شفاعت تو وہ بھی جیسا کہ متعدد آیات میں تاکیدًا بیان ہوا اس کے حکم اور اجازت سے ہوگی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت