فهرس الكتاب

الصفحة 1373 من 6348

ف 11۔ یہ حروف مقطعات ہیں۔ تشریح کے لئے دیکھئے سورۃ بقرہ آیت ا۔ اقرطبی)۔

ف 12۔ محکم کتاب (قرآن پاک) یعنی جس کے حلال و حرام اور حدود واحکام کبھی منسوخ نہ ہوں گے یا جس میں حکمت و دانش بھری ہے یا جو غلطیوں اور اختلاف سے پاک ہے۔ لفظ " حلیم" کے یہ سب ہی معنی کئے جاسکتے ہیں۔ (قرطبی) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت